{ عقیقہ کا طریقہ}
مسئلہ۱۲: عقیقہ کے جانور کو بائیں پہلو پر اسی طرح لٹا ئیں کہ اس کا رخ قبلہ کی جانب ہو اور ذبح سے پہلے یہ دعا پڑئیں۔
{ عقیقہ کی دعا}
لڑکے کی دعا
اَللّٰھُمَّ ھٰذِہِ الْعَقِیْقَۃُ لِا ِبْنِیْ (لڑکے کا نام لیں ) دَمُھَابِدَمِہٖ وَلَحْمُھَا بِلَحْمِہٖ وَعَظْمُھَا بِعَظْمِہٖ وَجِلْدُ ھَا بِجِلْدِہٖ وَشَعْرُ ھَا بِشَعْرِہٖ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْھَا فِدَائً لِّا بْنِیْ مِنَ الْنَّارo اِنِیّ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَالسَّمٰواتِ وَالارضَ حَنِیْفاًوَّ مَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَo اِنَّ صَلاَتِی وَنُسُکِیْ وَ مَحْیَا یَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَo لاَشَرِیْکَ لَہٗ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَo
لڑکی کی دعا
اَللّٰھُمَّ ھٰذِہِ الْعَقِیْقَۃُ لِبِنْتِیْ (لڑکی کا نام لیں ) دَمُھَابِدَمِھَا وَلَحْمُھَا بِلَحْمِھَا وَعَظْمُھَا بِعَظْمِھَا وَجِلْدُ ھَا بِجِلْدِھَا وَشَعْرُ ھَا بِشَعْرِھَا اَللّٰھُمَّ اجْعَلْھَا فِدَائً لِّبِنْتِیْ مِنَ الْنَّارِo اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذیْ فَطَرَالسَّمٰواتِ وَالارضَ حَنِیْفاًوَّ مَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ o اِنَّ صَلاَتِی وَنُسُکِیْ وَ مَحْیَا یَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَo لاَشَرِیْکَ لَہٗ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَo
پھر اَللّٰھُمَّ لَکَ وَمِنْکَ بِسْمِ اللہِ اَللہُ اَکْبَرْ ۔ پڑھ کرتیزی چھری سے ذبح کردیں ۔
نوٹ: عقیقہ کی دعا ،اپنا لڑکا یا لڑکی ہو تو مندرجہ بالا طریقہ پر پڑھیں، لیکن اگر دوسرے کا لڑکا ہو تو لِا ِبْنِیْ میں لِ کے بعد اِبْنِی ہٹا کر لڑکے اور اس کے باپ کا نام لے ۔ مثلاً لِعَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِالْعَزِیْز اسی طرح دوسرے کی لڑکی ہو تو لِبِنْتِیْ میں لِ کے بعد بِنْتِی ہٹا کر لڑکی اور اس کے باپ کا نام لے۔(مثلاً لِفَاطِمَۃ بِنْتِ خَالِد ) اس کے علاوہ اور کوئی ترمیم نہیں ہوگی۔
اَلْاِسْلامی.نیٹ
www.al islami.net (AL-ISLAMI)