بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
الاسلامی
قرآن
القرآن
قرآن کریم (حافظی تجویدی)
کنزالایمان مع خزائن العرفان
ترجمہ کنزالایمان
سورہ وائز قرآن مع ترجمہ، تفسیر
مکمل قرآن کریم مع ترجمہ وتفسیر
قرآن کریم مع ترجمہ کنز الایمان (انگلش)
سورہ یٰسین
لائبریری
حدیث
فقہ
فتاوٰی
شخصیات
میگزین
پیغام
پوسٹیں
تصاویر
آڈیو
ویڈیو
کتابیں
مضامین
ادارے
اسلامک اکیڈمی، امریکہ
اسلامی اکیڈمی، بنارس
المجمع الاسلامی, ہند
جامعہ اشرفیہ، مبارک پور
منظر اسلام، بریلی شریف
انجمن امجدیہ اہل سنت بھیرا، ہند
دار العلوم عزیزیہ، امریکہ
متفرق ادارے
ویب سائیٹس
منظوم
حمد
مناجات
نعت
منقبت
سلوک
اذکار
درود
اطفال
رابطہ
زمین وزماں (نعت شریف)
سیدی اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا قادری، علیہ الرحمہ
زمین وزماں تمہارے لئے، مکین و مکاں تمہارے لئے
چُنِینُ و چُنَاں تمہارے لئے، بنے دو جہاں تمہارے لئے
دَہن میں زَباں تمہارے لئے، بدن میں ہے جاں ، تمہارے لئے
ہم آئے یہاں، تمہارے لئے، اُٹھیں بھی وَہاں، تمہارے لئے
تمہاری چمک ،تمہاری دَمک ،تمہاری جھلک ،تمہاری مَہَک
زمین و فَلَک، سَماک وسَمک میں سِکّہ نشاں، تمہارے لئے
یہ شمس و قمر، یہ شام و سَحَر، یہ بَرگ و شَجر، یہ باغ و ثَمر
یہ تِیغ و سِپَر، یہ تاج و کمر ،یہ حُکْمِ رواں، تمہارے لئے
سَحَابِ کرم، روانہ کیے کہ آب نِعَم زمانہ پیے
جو رکھتے تھے ہم، وہ چاک سیے، یہ سِتْرِ بَداں تمہارے لئے
جِناں میں چَمن، چمن میں سَمن، سمن میں پھَبن، پھبن میں دُلھن
سزائے محن، پہ ایسے مِنَن، یہ اَمن و اَماں تمہارے لئے
خَلیل و نَجی، مسَِیحُ و صَفی، سبھی سے کہی، کہیں بھی بنی؟
یہ بے خبری، کہ خَلْق پھری، کہاں سے کہاں ،تمہارے لئے
اشارے سے چاند، چیر دیا، چھپے ہوئے خُور کو، پھیر لیا
گئے ہوئے دن کو عصر کیا، یہ تاب و تواں تمہارے لئے
صبا وہ چلے، کہ باغ پھلے،وہ پھول کھلے، کہ دن ہوں بھلے
لِوا کے تَلے،ثنا میں کھلے، رَضاؔکی زباں، تمہارے لئے
{حدائق بخشش}
الاسلامی.نیٹ
(AL-ISLAMI.NET) www.al islami.net
مزید
حالیہ پوسٹیں
درود جمعہ
دُرود تنجینا
اسلامی کیلنڈر 2025 براے پاک و ہند
اسلامی کیلنڈر 2025 براے امریکا
ماہنامہ اشرفیہ ستمبر ۲۰۲۴
مینو