بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
الاسلامی
قرآن
القرآن
قرآن کریم (حافظی تجویدی)
کنزالایمان مع خزائن العرفان
ترجمہ کنزالایمان
سورہ یٰسین
لائبریری
حدیث
فقہ
فتاوٰی
کتابیں
شخصیات
پیغام
پوسٹیں
تصاویر
آڈیو
ویڈیو
مضامین
ادارے
اذکار
درود
منظوم
حمد
نعت
منقبت
سلوک
اطفال
رابطہ
منقبت غوث اعظم (علیہ الرحمہ)
سیدی، اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا قادری، علیہ الرحمہ
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے، بالا تیر ا
اونچے اونچوں کے سروں سے، قدم اعلیٰ تیرا
سر بھلا کیا کوئی جانے ،کہ ہے کیسا تیرا
اولیاء ملتے ہیں آنکھیں، وہ ہے تلوا تیرا
جان تو جاتے ہی جائے گی ،قیامت یہ ہے
کہ یہاں مرنے پہ ٹھہرا ہے، نظارہ تیرا
عقل ہوتی تو خدا سے، نہ لڑائی لیتے
یہ گھٹائیں، اسے منظور بڑھانا تیرا
وَرَفَعْناَ لَکَ ذِکْرَکْ
کا ہے سایہ تجھ پر
بول بالا ہے ترا، ذکر ہے اونچا تیرا
مٹ گئے، مٹتے ہیں، مٹ جائیں گے، اعدا تیرے
نہ مٹا ہے، نہ مٹے گا، کبھی چرچا تیرا
تو گھٹائے سے کسی کے، نہ گھٹا ہے، نہ گھٹے
جب بڑھائے تجھے، اللہ تعالیٰ تیرا
ہیں رَضاؔ یوں نہ بِلک، تو نہیں جیّد تو نہ ہو
سیّدِ جیّدِ ہر دہر ہے، مولیٰ تیرا
{حدائق بخشش}
الاسلامی.نیٹ
(AL-ISLAMI.NET) www.al islami.net
مزید
حالیہ پوسٹیں
ممتازالعلما مولانا ممتاز احمد، انگلینڈ
حضرت آسی کا آئینۂ معرفت
رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں
بھیرہ سے قبلہ، مدینہ، بغداد
مناقب غوثی فارسی، حالات گرم دیوان شاہ بھیروی
مینو